منشیا ت فروشی پر 11ملزم گرفتار، شراب ،آئس، چرس برآمد

منشیا ت فروشی پر 11ملزم  گرفتار، شراب ،آئس، چرس برآمد

ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 11افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔

 کینٹ پولیس نے ملزم علی رضا سے 540گرام آئس مظفر آباد پولیس نے ملزم کامران سے 30لٹر ملزم ندیم سے 20لٹر شراب ممتاز آباد پولیس نے ملزم شہباز سے 10لٹر ملزم فیاض احمد سے 10لٹر شراب سٹی شجاع آباد پولیس نے سلیم سے گرام چرس برامد کی500۔ ملزم نوید سے 520گرام چرس بی زیڈ پولیس نے ملزم عدیل خالد سے 25لٹر شراب قادر پورراں پولیس نے ملزم لیاقت سے 1015گرام چرس سیتل ماڑی پولیس نے ملزم قمر زمان سے 20لٹر شراب اور لوہاری گیٹ پولیس نے ملزم شہباز سے 10لٹر شراب برآمد کرلی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں