رکشہ ڈرائیوروں سے بھتہ وصولی، ملزم کیخلاف مقدمہ درج

رکشہ ڈرائیوروں سے بھتہ  وصولی، ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )رکشہ ڈرائیوروں سے بھتہ وصولی کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔۔

۔ جلیل آباد پولیس کو ٹریفک وارڈن نے بتایا کہ ملزم ابریز رکشے سڑک درمیان کھڑے کرواکر روڑ بلاک کیا ہوا تھا اور ڈرائیوروں سے بھتہ وصولی کرتے ہوئے پایا گیا جسے بمشکل قابو کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں