اسلحہ کی نمائش ، ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم گرفتار

 اسلحہ کی نمائش ، ہوائی فائرنگ کی  ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم گرفتار

وہاڑی (خبرنگار )پولیس تھانہ لڈن نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم مشتاق کو گرفتار کر کے رائفل نما پستول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ پولیس ترجمان کے مطابق قانون ہاتھ میں لینے والوں اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی۔

پولیس تھانہ لڈن نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم مشتاق کو گرفتار کر کے رائفل نما پستول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ پولیس ترجمان کے مطابق قانون ہاتھ میں لینے والوں اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں