تحقیقاتی مکالے میں پہلی پوزیشن بی زیڈ یو ٹیم کیلئے تعریفی اسناد

تحقیقاتی مکالے میں پہلی پوزیشن  بی زیڈ یو ٹیم کیلئے تعریفی اسناد

ملتان (خصوصی رپورٹر)وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے شعبہ ہیومن نیوٹریشن کی ٹیم کو بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے تحقیقاتی مقالے میں پہلی پوزیشن اور مادر علمی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا نام روشن کرنے پر تعریفی اسناد سے نوازا ۔

چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن نیوٹریشن ڈاکٹر خرم افضل ، ٹیم کی سرپرستی پروفیسر ڈاکٹر توصیف سلطان اور قیادت محمد احمد نے کی۔ ٹیم میں احمد مجتبیٰ ، عائشہ حمید شامل تھے ۔جبک ڈاکٹر عمیر وقاص اور سمن داس نے ٹیم کی تکنیکی مدد کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں