بچہ لواحقین کے سپرد
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ لواحقین سے ملوا دیا گیا 10 سالہ علی معاویہ ولد جاوید لال دین کو کچھ روز قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا بچے کا تعلق کراچی سے ہے۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ لواحقین سے ملوا دیا گیا 10 سالہ علی معاویہ ولد جاوید لال دین کو کچھ روز قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا بچے کا تعلق کراچی سے ہے۔