اداروں میں آگاہی لیکچر
ملتان(کرائم رپورٹر)ترجمان ٹریفک پولیس کی مطابق سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے خصوصی ٹریفک آگاہی مہم جاری ہے۔
ترجمان ٹریفک پولیس کی مطابق سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے خصوصی ٹریفک آگاہی مہم جاری ہے۔ اس سلسلہ میں ٹریفک سٹاف مختلف اداروں میں ٹریفک آگاہی لیکچر دے رہے ہیں۔