7جعلسازوں پر مقدمات
ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزموں میں سلمان رفیق ،رضوان ، نعمان اور فرزانہ، شیخ سرور ،مبین ، نعمان شامل ہیں۔
پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزموں میں سلمان رفیق ،رضوان ، نعمان اور فرزانہ، شیخ سرور ،مبین ، نعمان شامل ہیں۔