437افراد ریسکیو
ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 447 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 437افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 416 ملتان شہر، 15 شجاع آباد جبکہ 16 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔
ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 447 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 437افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 416 ملتان شہر، 15 شجاع آباد جبکہ 16 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔