زیادتی کے ملزم کیخلاف کارروائی کا آغاز
ملتان (کرائم رپورٹر )ممتاز آباد پولیس نے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کو یونس نے بتایا کہ میرا بیٹا کھیل رہا تھا کہ ملزم بابر گھر کے قریب خالی پلاٹ میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بناکر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔