8منشیات فروش گرفتار شراب ، آئس برآمد

8منشیات فروش گرفتار شراب ، آئس برآمد

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں آٹھ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

کینٹ پولیس نے ملزم شہزاد سے 10لٹر ملزم اقبال سے 10لٹر ملزم حسن سے 10لٹر ملزم جابر سے 10لٹر شراب چہلیک پولیس نے ملزم حق نواز سے 12لٹر شراب بی زیڈ پولیس نے ملزم فیضان سے 15لٹر ملزم اظہار سے 15لٹر شراب اور دہلی گیٹ پولیس نے ملزم واصف سے 1080گرام آئس برآمد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں