گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیوروکی تحویل میں پانچ سال سے موجود 12 سالہ گمشدہ بچے کے ورثائکی تلاش ،بچہ نام اقبال ولد موسیٰ ،ذات کھوکھر ،ایک بھائی بتاتا ہے ،گھر میں سرائیکی بولتے ہیں ،والد مستری کا کام کرتا ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیوروکی تحویل میں پانچ سال سے موجود 12 سالہ گمشدہ بچے کے ورثائکی تلاش ،بچہ نام اقبال ولد موسیٰ ،ذات کھوکھر ،ایک بھائی بتاتا ہے ،گھر میں سرائیکی بولتے ہیں ،والد مستری کا کام کرتا ہے ۔