55 کیسز کی چیکنگ

 55 کیسز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ،ایک میٹر صارف نے اتار کر رکھا ہوا تھا اورتین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ،ایک میٹر صارف نے اتار کر رکھا ہوا تھا اورتین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں