بجلی کی بندش کا شیڈول
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث مختلف اوقات میں آج بجلی بند رہے گی۔ملتان سرکل اکبر شاہ،نیوگرے والا، ماڈل ٹاؤن، واپڈا ٹاؤن فیز ٹو،ایم ڈی اے ودیگر فیڈرز سے صبح چھ تا گیارہ بجے تک بجلی بند ہوگی۔
میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث مختلف اوقات میں آج بجلی بند رہے گی۔ملتان سرکل اکبر شاہ،نیوگرے والا، ماڈل ٹاؤن، واپڈا ٹاؤن فیز ٹو،ایم ڈی اے ودیگر فیڈرز سے صبح چھ تا گیارہ بجے تک بجلی بند ہوگی۔