ایئرپورٹ سے ایک شخص گرفتار
ملتان ( کرائم رپورٹر )ایف آئی اے نے دوران کلیئرنس ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شارجہ سے آنیوالی پروازسے آنیوالے مسافر مرتضیٰ علی جو خرم ایجنسی کا رہائشی ہے گرفتار کرلیا۔ سرکل آفس منتقل، مزید قانونی کارروائی جاری ہے ۔
ایف آئی اے نے دوران کلیئرنس ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شارجہ سے آنیوالی پروازسے آنیوالے مسافر مرتضیٰ علی جو خرم ایجنسی کا رہائشی ہے گرفتار کرلیا۔ سرکل آفس منتقل، مزید قانونی کارروائی جاری ہے ۔