عیدالاضحیٰ پردفعہ 144 نافذ کرنیکا حکم

عیدالاضحیٰ پردفعہ 144 نافذ کرنیکا حکم

ملتان (وقائع نگار خصوصی) حکومت پنجاب کی ہدایات پر صوبے بھر کی طرح ضلع ملتان میں بھی عیدالاضحیٰ کے موقع پر۔۔۔

 دفعہ 144 نافذ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق نے کہا ہے کہ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق 27 مئی سے 2 جون 2026 تک قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں