ریلوے پھاٹک پر گہرے گڑھوں کی مرمت کرائی: حمزہ مغل

ریلوے پھاٹک پر گہرے گڑھوں  کی مرمت کرائی: حمزہ مغل

میلسی (نامہ نگار ) حمزہ مغل فاؤنڈیشن کے چیئرمین محمد حمزہ مغل نے کہا کہ ریلوے پھاٹک پر گہرے گڑھوں کی وجہ سے ۔۔۔

 آئے روز حادثات ہورہے تھے ،حمزہ مغل فاؤنڈیشن کی جانب سے سڑک مرمت کرائی ہے جس سے عوام مستفید ہو رہی ہے بعض عناصر اسے اپنے نام سے منسوب کرکے کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہے ہیں اگر کریڈٹ لینے کا انہیں شوق ہے تو میلسی میں دیگر بھی بے شمار مسائل ہیں انہیں حل کریں اور حقیقی کریڈٹ لیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں