ڈپٹی کمشنر کا دورہ چلڈرن ہسپتال، بریفنگ میں شرکت
ملتان (لیڈی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیق کا چلڈرن ہسپتال ملتان کا دورہ، ڈین پروفیسر محمد کاشف سے ۔۔۔
ہسپتال کے امور پر تفصیل بریفنگ بھی لی۔ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق نے چلڈرن ہسپتال ملتان کا دورہ کیا۔ اور مریض بچوں کو فراہم طبی سولیات کی انسپکشن کی ڈپٹی کمشنر نے عمارت کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ۔اور مختلف وارڈز میں جا کر والدین سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے ہسپتال امور پر تفصیل بریفنگ بھی لی۔