بجلی کی بندش کا شیڈول
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج اور کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتان سرکل اکبر شاہ،نیو گرے والا، ماڈل ٹاؤن، بچ ولاز،واپڈا ٹاؤن فیز ٹو ودیگرفیڈرز سے صبح چھ تا دوپہر گیارہ بجے تک بجلی بند ہوگی۔
میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج اور کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتان سرکل اکبر شاہ،نیو گرے والا، ماڈل ٹاؤن، بچ ولاز،واپڈا ٹاؤن فیز ٹو ودیگرفیڈرز سے صبح چھ تا دوپہر گیارہ بجے تک بجلی بند ہوگی۔