جھوٹی اطلاع پر مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر )مخدوم رشید پولیس نے جھوٹی اطلاع کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو ملزم تنویر نے اطلاع دی کہ پل چٹھہ پر بابر نے مجھ پر چھریوں سے حملہ کرکے زخمی کیا ، دھمکیاں دیں،پولیس کی تحقیق پر اطلاع جھوٹی نکلی۔
مخدوم رشید پولیس نے جھوٹی اطلاع کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو ملزم تنویر نے اطلاع دی کہ پل چٹھہ پر بابر نے مجھ پر چھریوں سے حملہ کرکے زخمی کیا ، دھمکیاں دیں،پولیس کی تحقیق پر اطلاع جھوٹی نکلی۔