پولیس سے مزاحمت، روڈ بلاک کرنے پر مقدمہ درج

پولیس سے مزاحمت، روڈ  بلاک کرنے پر مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )روڈ بلاک کرکے پولیس سے مزاحمت کرنے کے الزام میں پولیس نے نامزد سمیت نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

۔بستی ملوک پولیس کو سب انسپکٹر نے بتایا کہ ملزم نوید نے روڑ بلاک کرکے نامعلوم افراد کے ہمراہ پولیس سے مزاحمت کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں