خانیوال سے مفتی ابوداؤد قادری رضوی کے عرس کیلئے قافلہ آج روانہ ہوگا

خانیوال سے مفتی ابوداؤد قادری رضوی  کے عرس کیلئے قافلہ آج روانہ ہوگا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)جماعت رضائے مصطفیٰ کے زیر اہتمام الحاج مفتی ابوداؤد محمد صادق قادری رضوی کے ۔۔۔

سالانہ عرس مبارک میں شرکت کیلئے خانیوال سے قافلہ آج رات روانہ ہوگا۔اس فیصلے کا اعلان جماعت رضائے مصطفیٰ کے اجلاس میں کیا گیا جو حاجی محمد اسلم رضوی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں عرس مبارک میں شرکت کے انتظامات اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں