راشی اہلکار زیر حراست

راشی اہلکار زیر حراست

ملتان(کرائم رپورٹر)اینٹی کرپشن ملتان نے ٹریپ ریڈ کرتے ہوئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ ملتان کے اہلکار عطاء الرحمن کو ایک شہری سے ٹیکس معاف کرانے کے عوض 20,000 روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

اینٹی کرپشن ملتان نے ٹریپ ریڈ کرتے ہوئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ ملتان کے اہلکار عطاء الرحمن کو ایک شہری سے ٹیکس معاف کرانے کے عوض 20,000 روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں