60گیس میٹرز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے تکنیکی خلاف ورزیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ اس دوران 60 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 03 گیس میٹر منقطع کر دیئے۔
سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے تکنیکی خلاف ورزیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ اس دوران 60 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 03 گیس میٹر منقطع کر دیئے۔