اظہر حسین چانڈیہ کا عامر دستی کی وفات پر اظہار تعزیت

 اظہر حسین چانڈیہ کا عامر دستی  کی وفات پر اظہار تعزیت

مونڈکا (نامہ نگار) مظفرگڑھ کے معروف بزنس مین الحاج اظہر حسین خان چانڈیہ نے تحصیلدار عامر دستی کی وفات پر اپنے تعزیتی بیان میں سابق ایم پی اے و مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عبدالحی دستی سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔۔۔

مظفرگڑھ کے معروف بزنس مین الحاج اظہر حسین خان چانڈیہ نے تحصیلدار عامر دستی کی وفات پر اپنے تعزیتی بیان میں سابق ایم پی اے و مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عبدالحی دستی سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عامر دستی کی وفات بلاشبہ ایک بڑا صدمہ ہے اور بھائی جیسا رشتہ دوبارہ نہیں مل سکتا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں