کم عمر بچی سے چھیڑ چھاڑ ملزم کیخلاف کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر) سٹی شجاع آباد پولیس نے کم عمر بچی سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس کو باقر علی نے بتایا کہ میری چھوٹی بیٹی گھر سے باہر گئی جسے ملزم نے چھیڑ چھاڑ کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔