دوران لڑائی زخمی ہونیوالی خاتون دم توڑ گئی

دوران لڑائی زخمی ہونیوالی  خاتون دم توڑ گئی

ملتان (کرائم رپورٹر) دوران لڑائی خاتون کے جاں بحق ہونے کی اطلاع پر پولیس نے لاش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی۔

راجہ رام پولیس کو چاہ سید والا سے صغیر نے اطلاع دی کہ جھگڑے میں میری والدہ کنیر مائی زخمی ہوگئی تھی جسے وکٹوریہ ہسپتال علاج معالجہ کیلئے داخل کرایا تھا جو گھر پہنچتے ہی دم توڑ گئی ۔اطلاع پر پولیس نے مذکوریہ خاتون کی لاش قبضے میں لیکر قانونی کارروائی کا عمل شروع کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں