پولیس نے ایک کلو چرس برآمد کرلی ، ملزم پکڑا گیا

پولیس نے ایک کلو چرس  برآمد کرلی ، ملزم پکڑا گیا

کوٹ ادو(نامہ نگار)کوٹ ادو تھانہ سٹی پولیس نے کیپکو روڈ پر محمد حسنین پکڑ کر کپڑے میں لپٹی ہوئی چرس برآمد کر لی جس پر پیلے رنگ کی ٹیپ بھی چڑھی ہوئی تھی وزن کرنے پر 1320گرام چرس اور نقد رقم 500 روپے برامد ہوئی۔

کوٹ ادو تھانہ سٹی پولیس نے کیپکو روڈ پر محمد حسنین پکڑ کر کپڑے میں لپٹی ہوئی چرس برآمد کر لی جس پر پیلے رنگ کی ٹیپ بھی چڑھی ہوئی تھی وزن کرنے پر 1320گرام چرس اور نقد رقم 500 روپے برامد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں