ٹرک اور ڈالہ میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی

ٹرک اور ڈالہ میں تصادم ، ایک  شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ٹرک اور ڈالہ میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔

ٹول پلازہ پٹھان ہوٹل کے نزدیک آم سے لوڈ ڈالے اور اور لکڑیوں سے بھرے ٹرک میں تصادم ہوگیا، مختیار حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گیا اور عبدالوہاب زخمی ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں