پولیس کا چھاپہ،شراب برآمد ، 2 ملزم گرفتار

پولیس کا چھاپہ،شراب  برآمد ، 2 ملزم گرفتار

کوٹ ا دو (نامہ نگار) کوٹ ادو تھانہ سٹی پولیس نے چھاپہ مارکر تنویر اقبال چالو بھٹی لگا کر شراب کشید کرتے قابو کر لیا موقع پر 25لٹر دیسی شراب اور 30لٹر لہن برامد ہوا۔

پولیس نے شراب کشید کرنے والے آلات بھی قبضے میں لے لیے کوٹ ادو سٹی پولیس نے شراب کشید کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔دائرہ تھانہ پولیس نے ڈھڈی چوک پر موجود تھا ایک شخص محمد باقر جو کوٹ سلطان کارہائشی بتایا جاتا ہے کین اٹھا کر ا رہا تھا پولیس کو دیکھ کر بھاگنے لگا پولیس نے موقع پر پکڑ کر کین میں موجود 20 لیٹر دیسی شراب برامد کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں