صفائی کے بہانے بلا کر 10 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
کوٹ ادو(نامہ نگار)صفائی کے بہانے بلا کر 10سالہ بچی کے ساتھ زیادتی دائرہ دین پناہ کے نواحی علاقہ ٹبہ مستقل درمیانی کا رہائشی محمد عمر فاروق نے پولیس کو دی گئی۔
درخواست میں بتایا حافظ قران محمد مدنی مسجد میں امامت کراتا ہے اور میری بیٹی (ز) 10سالہ گھر سے باہر موجود تھی کہنے لگا کہ مسجد میں صفائی کر دو میری بیٹی صفائی کے لیے گئی تو کہنے لگا پہلے غسل خانہ میں صفائی کر دو میری بیٹی صفائی کرنے غسل خانہ میں گئی تو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔