وہاڑی: تشدد کے الزام میں اے ایس آئی کاشف سہیل معطل

وہاڑی: تشدد کے الزام میں  اے ایس آئی کاشف سہیل معطل

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)ملتان کی رہائشی ممتاز بی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے پر مبینہ طور پر اے ایس آئی کے جانب سے تشدد کا الزام۔۔۔

 ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال اقبال نے اے ایس آئی کاشف سہیل کو معطل کر دیا جبکہ ریگولر انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کا کہنا ہے کہ کسی بھی شہری کے ساتھ غیر قانونی یا غیر پیشہ ورانہ رویہ اور تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں