نہر سے تیرتی ہوئی لاش برآمد

نہر سے تیرتی ہوئی لاش برآمد

میلسی (نامہ نگار )میلسی کے نواح متروکے کنال سے ایک تیرتی ہوئی لاش کی اطلاع ملنے پر جائے حادثہ کی طرف ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر روانہ ہوگئیں۔ریسکیو 1122 کے جوانوں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے سترہ سالہ محمد اظہر کی لاش کو ریسکیو کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دی۔پولیس تھانہ مترو مصروف تفتیش ہے ۔

میلسی کے نواح متروکے کنال سے ایک تیرتی ہوئی لاش کی اطلاع ملنے پر جائے حادثہ کی طرف ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر روانہ ہوگئیں۔ریسکیو 1122 کے جوانوں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے سترہ سالہ محمد اظہر کی لاش کو ریسکیو کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دی۔پولیس تھانہ مترو مصروف تفتیش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں