ناقص میٹریل استعمال کرنے پر مقدمہ

ناقص میٹریل استعمال کرنے پر مقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر )فوڈ اتھارٹی ایکٹ کی کارروائی، ناقص میٹریل استعمال کرنے پرمقدمہ ۔ممتاز آباد پولیس کو سحر قندیل نے بتایا رمضان کی بیکری میں خراب انڈے ودیگر ناقص میٹریل سے تیار کی جانے والی بریڈ وغیرہ موجود پائی گئی۔

فوڈ اتھارٹی ایکٹ کی کارروائی، ناقص میٹریل استعمال کرنے پرمقدمہ ۔ممتاز آباد پولیس کو سحر قندیل نے بتایا رمضان کی بیکری میں خراب انڈے ودیگر ناقص میٹریل سے تیار کی جانے والی بریڈ وغیرہ موجود پائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں