سٹورروم میں آگ لگ گئی
ملتان (کرائم رپورٹر )زکریا یونیورسٹی شعبہ زوالوجی کے سٹور روم میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیم نے 10 منٹ میں آگ پر قابو پا لیا،پرانا فرنیچر اور لیبارٹری کا سامان متاثر ہوا،بڑا مالی نقصان نہیں ہوا۔
زکریا یونیورسٹی شعبہ زوالوجی کے سٹور روم میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیم نے 10 منٹ میں آگ پر قابو پا لیا،پرانا فرنیچر اور لیبارٹری کا سامان متاثر ہوا،بڑا مالی نقصان نہیں ہوا۔