نامعلوم شخص کی لاش برآمد، تدفین کردی گئی

نامعلوم شخص کی لاش برآمد، تدفین کردی گئی

جلال پورپیروالا(نامہ نگار)جلال پور انٹرچینج کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔پولیس نے متوفی کی شناخت اور لواحقین کی تلاش کے لیے مختلف ذرائع سے کوششیں کیں تاہم شناخت نہ ہو سکی۔

 بعد ازاں ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے پر نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت کے لیے مزید اقدامات جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں