ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی اشیائے خورونوش کے نئے نرخ مقرر
وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل غلام مرتضیٰ کی زیرِ صدارت ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،
جس میں تاجر تنظیموں، مارکیٹ کمیٹی کے افسران اور صارفین کے نمائندوں کی مشاورت سے اشیائے خورونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر کیے گئے ۔