قادرپور راں سے لڑکی کو اغوا کرلیا گیا
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ قادرپوراں کے علاقہ سے نوجوان لڑکی کو اغواکرلیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں پولیس کو جاوید نے اطلاع دی کی اسکی بیٹی جو گھر سے سوداسلف لینے نکلی تین افراد اسے اغوا کرکے فرار ہوگئے۔
تھانہ قادرپوراں کے علاقہ سے نوجوان لڑکی کو اغواکرلیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں پولیس کو جاوید نے اطلاع دی کی اسکی بیٹی جو گھر سے سوداسلف لینے نکلی تین افراد اسے اغوا کرکے فرار ہوگئے۔