کمیونیکیشن سکلز پر سیمینار
ملتان (خصوصی رپورٹر) یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مرتب کردہ سالانہ کیلنڈر کے سلسلہ میں بہاؤالدین زکریا ای لائبریری ملتان میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کیمونیکشن سکلز اور سٹریس منیجمنٹ کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہوا ۔
یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مرتب کردہ سالانہ کیلنڈر کے سلسلہ میں بہاؤالدین زکریا ای لائبریری ملتان میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کیمونیکشن سکلز اور سٹریس منیجمنٹ کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہوا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments