المدیو موبائل سنٹر کے نومنتخب عہدیداروں کا چیمبر آف سمال ٹریڈرز سے الحاق

المدیو موبائل سنٹر کے نومنتخب عہدیداروں  کا چیمبر آف سمال ٹریڈرز سے الحاق

ملتان (لیڈی رپورٹر)المدیو موبائل سنٹر، چوک قذافی کے نومنتخب عہدیداروں نے چیمبر آف سمال ٹریڈرز سے الحاق کا اعلان کر دیا۔ ۔۔۔

اس موقع پر چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ محمد شفیق، تاجر رہنما ملک طاہر ڈوگر اور رانا محمد اصغر نے نومنتخب صدر وقاص فاروقی، نائب صدر محمد رضوان، جنرل سیکرٹری مرتضیٰ اشعر، فنانس سیکرٹری مظاہر رضا اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے انہیں ہار پہنائے اور مٹھائی کھلائی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ محمد شفیق نے کہا کہ تاجر برادری کا اعتماد ایک بڑی ذمہ داری ہے ، جسے دیانت، اخلاص، جرات اور استقامت کے ساتھ نبھانا ہوگا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...