مستحق افراد کو ’’اپنی زمین اپنا گھر پروگرام ‘‘کے تحت پلاٹس کے لیٹرتقسیم
وہاڑی(خبرنگار،نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام ‘‘اپنی زمین، اپنا گھر’’ کے تحت وہاڑی میں بے گھر اور مستحق افراد میں مفت پلاٹوں کے لیٹرز تقسیم کیے گئے ۔
اس موقع پر ممتاز بی بی، سعدیہ شریف، محمد راشد اور محمد اقبال کو مفت پلاٹوں کے لیٹرز دیے گئے ۔ لیٹرز غلام مصطفیٰ گجر، فوکل پرسن اے زیڈ اے جی/اے سی اے جی پروگرام، میڈم غزالہ نقوی، جونیئر کلرک پی ایچ اے ٹی اے ڈی ایچ سی وہاڑی، اور امتیاز مغل، چیئرمین پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن وہاڑی نے تقسیم کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments