نامعلوم مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، پولیس کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر )صدر شجاع آباد پولیس نے شہری کے گھر پر فائرنگ کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کو ریاض حسین نے بتایا کہ نامعلوم مسلح ملزم گھر آئے اور اندھا دھند فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلادیا مکینوں کے جمع ہونے پر نامعلوم ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments