شجاع آباد میں کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق

شجاع آباد میں کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق

ملتان (کرائم رپورٹر )سٹی شجاع آباد کے علاقے کرنٹ لگنے سے 14سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا ۔

جمال موڑ شجاع آباد کا رہائشی عمر اپنے گھر میں بجلی کی تار ٹھیک کررہا تھا کہ اچانک تار سے کرنٹ لگا جو بری طرح مفلوج ہوکر زمین پر گرگیا ۔اہلخانہ تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال لائے تو عمر ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...