بجلی چوری کے عادی صارف کی ضمانت خارج، جیل منتقل

بجلی چوری کے عادی صارف  کی ضمانت خارج، جیل منتقل

گگو منڈی (نامہ نگار)بجلی چوری کے عادی صارف کی ضمانت خارج، جیل منتقل کردیا گیا۔

میپکو بورے والا ڈویژن کے مطابق صارف یاسر نے زرعی ٹیوب ویل پرچند ماہ کے دوران دو مرتبہ براہ راست بجلی چوری کی جس پر اس کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کیے گئے اور مجموعی طور پر تقریباً 30 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔ملزم نے عدالت سے ضمانت حاصل کرنے کی کوشش کی تاہم مقدمات کی مؤثر پیروی کے باعث عدالت نے ضمانت خارج کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...