پرائمری سکول کی کلاس روم میں لگے دو پنکھے چوری
میلسی (نامہ نگار )تھانہ کرم پور کی حدود بستی ہری چند میں گورنمنٹ پرائمری سکول سے چور رات کے اندھیرے میں کمرے کی کھڑکی کو کاٹ کرکلاس روم میں لگے دو چھت والے پنکھے چوری کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔
تھانہ کرم پور کی حدود بستی ہری چند میں گورنمنٹ پرائمری سکول سے چور رات کے اندھیرے میں کمرے کی کھڑکی کو کاٹ کرکلاس روم میں لگے دو چھت والے پنکھے چوری کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments