دو افسران کی بطور ایس ایچ او نئی تعیناتیاں، احکامات جاری

دو افسران کی بطور ایس ایچ او نئی تعیناتیاں، احکامات جاری

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ڈی پی او محمد عابد نے پولیس لائن سے دو افسران کو تبدیل کرکے بطور ایس ایچ او نئی تعیناتیاں کردی ہیں۔

جاری احکامات کے مطابق سب انسپکٹر ذیشان الٰہی کو پولیس لائن سے تبدیل کرکے تھانہ نواں شہر کا ایس ایچ او مقرر کردیا گیا، جبکہ انسپکٹر شعبان خالد گورایہ کو پولیس لائن سے تبدیل کرکے تھانہ تلمبہ میں ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے ۔ دونوں افسران کو اپنی نئی ذمہ داریاں فوری سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...