ملتان تعلیمی بورڈ نہم کے امتحانی نتائج کا اعلان آج کرے گا

ملتان تعلیمی بورڈ نہم کے امتحانی  نتائج کا اعلان آج کرے گا

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان بورڈ کے نہم جماعت کے پہلے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان آج ہوگا تفصیل کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ملتان نے نہم جماعت کے پہلے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔

 نہم جماعت کے پہلے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج آج 2 ستمبر 2026 بروز بدھ صبح 10 بجے جاری کئے جائیں گے ۔نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی طلبہ و طالبات اپنی کارکردگی سے آگاہ ہو سکیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...