ٹرین کی زد میں آکر شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

ٹرین کی زد میں آکر شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

ملتان (کرائم رپورٹر ) ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،ریسکیو نے لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔۔۔

 وہاڑی روڑ انڈر پاس کے قریب نامعلوم شخص ریلوے لائنیں عبور کررہا تھا کہ اچانک ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی چل بسا ۔واقع کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیوجائے وقوعہ پر پہنچے نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی کی لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی گئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...