الپہ،بچے سے زیادتی کی کوشش، پولیس کارروائی شروع

الپہ،بچے سے زیادتی  کی کوشش، پولیس کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر ) الپہ پولیس نے بچے سے زیادتی کی کوشش کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔۔۔

پولیس کو بستی الپہ سے اطلاع موصول ہوئی کہ بچے کو میرے ہمسائے زبردستی گھر کے قریب سے گھسیٹ کر لے گئے اور مبینہ زیادتی کی کوشش کی تو شور شرابہ پر لوگوں کے جمع ہونے پر فرار ہوگئے۔ ۔واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...