امراض قلب سے بچاؤ کیلئے متوازن غذا اور ورزش ضروری

امراض قلب سے بچاؤ کیلئے  متوازن غذا اور ورزش ضروری

وہاڑی (خبرنگار)معروف ماہر امراضِ قلب اور گولڈ میڈلسٹ ڈاکٹر فرحان شبیر نے کہا ہے کہ دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے متوازن غذا، روزانہ ورزش۔۔۔

، بلڈ پریشر اور شوگر کا باقاعدہ معائنہ اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانا ضروری ہے ۔ غیر صحت بخش خوراک، تمباکو نوشی، موٹاپا، ذہنی دباؤ اور جسمانی سرگرمیوں کی کمی دل کے امراض کا خطرہ بڑھا سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سینے میں درد، سانس پھولنے ، غیر معمولی پسینے یا اچانک کمزوری جیسی علامات کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...