موٹرسائیکل مکینک پر اسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ

 موٹرسائیکل مکینک پر اسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) 18 سالہ موٹرسائیکل مکینک پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا، اہل خانہ نے اغوا کا شبہ ظاہر کردیا۔ ۔۔۔

پولیس نے اطلاع ملنے پر نوجوان کی تلاش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق چک 69 اے کے رہائشی ظفر اقبال نے پولیس پکار پر دی گئی اطلاع میں بتایا کہ اس کا 18 سالہ بھائی احمد اڈہ فیروزہ میں موٹرسائیکل مکینک کا کام کرتا ہے۔وہ گزشتہ روز شام کو گھر آیا، سامان لے کر واپس چلا گیا، لیکن دوبارہ نہ لوٹا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...